کالم نگار عمار ملک ضمنی انتخاب کا پیغام بہت دنوں سے یہ بات کی جارہی تھی کے این اے4 کی سیٹ کون جیتے گا اس حلقے کو این اے 120کی طرح بہت اہمیت دی جا رہی تھی یہ سیٹ گلزار خان کی وفات کے بات خالی ہوئی تھی جن کا تعلق پی ٹی ائی سے تھا اس حلقے پر نظر ڈالی جائے تو یہ سیٹ دو بار جماعت اسلامی جیتی ہے اور رویتی طور پر یہ سیٹ اے این پی کی تھی جو پانچ بار جیتی ہے 2013کے الیکشن میں پشاور کی 4قومی اسمبلیوں اور 11صوبائی میں سے 10صوبائی سیٹ پی ٹی ائی نے جیتی تھی جبکے این اے ون کی سیٹ غلام بلور نے ضمنی الیکشن میں جیتی تھی یہ سب سے بڑا حلقہ ہے جو کے خیبر پختون خواہ کے 25فیصد علاقے پر مشتمل ہے جس کے مین علاقے چمکنی بڑھ بیر اور اورمرشامل ہے اس کا کچ حصہ قبائلی علاقے کے ساتھ لگتا ہے اور گاوں پر مشتمل ہے کچ حد تک یہ پتا چلے گا کے 2018میں مقابلہ کس پارٹی میں ہو گا ضمنی الیکشن اور قومی میں فرق ہوتا ہے لیکن ٹریند کا پتا چلتا ہے کے عوام کا کیا رائے یے اور کس پارٹی میں مقابلہ ہوگا ہم...