کالم نگار عمار ملک زینب زیادتی کیس ایک اور پھول مرجاگیا میرے پاس الفاظ نہیں دل بہت مرجاسا گیا ہے - کہا سے شروع کروں کہا ختم بعض ایسے واقعات رونما ہوتے ہے جن پر لکھنا بہت مشکل ہوتا ہے- یہ ایک ایسی ظلم کی داستان ہے جس پر بول کر انسان خود ہی افسردہ ہو جاتا ہے- کیوں کہ انسان کسی دوسرے کے ساتھ نا انصافی ہوتے ہوئے کیسے دیکھ سکتا ہے- مگر افسوس ہمیں اپنے اردگرد کچھ ایسے جانور ملے گے جن کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں وہ حیوان ہے اپنی نفسانی حواس کو پورا کرنے کے لئے کسی بی حد تک جا سکتے ہیں- ان پر ہمیں نظر رکھنا ہوگی- اب ہم کیا کہا کہ ہم مسلمان ہے کیا یہ کام کوئی مسلمان کر سکتا تو دور کی بات سوچ بی نہیں سکتا آج ہم مسلمان ہوتے ہوئے انسان ہوتے ہوئے یہ معاشرہ اتنا نیچے گہر سکتا ہے یہ میں سوچ بی نہیں سکتا یہ باتیں تو ہم سونتے تھے کہ مغربی معاشرے میں بہت آزادی ہے- وہاں زیادتی ہوتی ہے (بچوں عورتوں کے ساتھ ) کیوں کہ وہ معاشرہ تو آخرت پر یقین نہیں رکھتا انھے دنیا میں ہی سب کچھ چاہئے - اس لئے اس کے تمام قوانین اسلام مخالف ہے کوئی خاندانی نظام نہیں ، رشتے بے معنی، کوئی حقوق نہیں، ماں ، باپ ...