اشاعتیں

تصویر
کالم نگار عمار ملک زینب زیادتی کیس ایک اور پھول مرجاگیا میرے پاس الفاظ نہیں دل بہت مرجاسا گیا ہے - کہا سے شروع کروں کہا ختم بعض ایسے واقعات رونما ہوتے ہے جن پر لکھنا بہت مشکل ہوتا ہے- یہ ایک ایسی ظلم کی داستان ہے جس پر بول کر انسان خود ہی افسردہ ہو جاتا ہے- کیوں کہ انسان کسی دوسرے کے ساتھ نا انصافی ہوتے ہوئے کیسے دیکھ سکتا ہے- مگر افسوس ہمیں اپنے اردگرد کچھ ایسے جانور ملے گے جن کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں وہ حیوان  ہے اپنی نفسانی حواس کو پورا کرنے کے لئے کسی بی حد تک جا سکتے ہیں- ان پر ہمیں نظر رکھنا ہوگی- اب ہم کیا کہا کہ ہم مسلمان ہے کیا یہ کام کوئی مسلمان کر سکتا تو دور کی بات سوچ بی نہیں سکتا آج ہم مسلمان ہوتے ہوئے انسان ہوتے ہوئے یہ معاشرہ اتنا نیچے گہر سکتا ہے یہ میں سوچ بی نہیں سکتا یہ باتیں تو ہم سونتے تھے کہ مغربی معاشرے میں بہت آزادی ہے- وہاں زیادتی ہوتی ہے (بچوں عورتوں کے ساتھ ) کیوں کہ وہ معاشرہ تو آخرت پر یقین نہیں رکھتا انھے دنیا میں ہی سب کچھ چاہئے - اس لئے اس کے تمام قوانین اسلام مخالف ہے کوئی خاندانی نظام نہیں ، رشتے بے معنی، کوئی حقوق نہیں، ماں ، باپ ...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                                  سیاسی قتلوں کی داستان (حصہ دوئم) ضیاء کے خلاف بھٹو برادران کی طرف سے بنائی ہوئی شدت پسند تنظیم الزوالفقار کے ہاتھوں بھی بہت سے سیاسی مخالفین یا ان کے قرض کیے ہوئے دشمنوں کی جانیں جاتی رہیں- ایسی دہشت گردانہ وار داتوں میں مبینہ طور پر چوہدری ظہور الہی ، ظہور الحسن پھوپالی اور کیپٹن طارق رحیم کے کیس نمایاں ہیں- جبکہ اپنی کاروائیوں میں حصہ لیتے الزوافقار کے رحمت نجم، الیاس صیدقی، لالا اسد شیخ، اعظم پھٹان ، سمیت کئ نوجوان مارے گئے تھے- ضیاء الحق کے دور میں شیعہ مزہبی رہنما علامہ عارف الحسینی قتل ہوئے جن کا شیعوں کی اکثریت نے الزام براہ راست ضیاء الحق اور ان کے دست راست گورنرسرحد جزل فضل حق اور دیگر لوگوں پر لگا- کچھ دنوں بعد ضیاء الحق بہاولپور کے قریب ہوائی جہاز کے حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہوگئے لیکن پاکستان میں معقول سازش تھیوریاں یہ ہیں کہ انہیں فوج کے اندرون خانہ سازش یا بین الاقوامی سازش کے تحت ہلاک کیا گیا- ضیاء دور کے خاتمے پر بینظیر بھٹ...
تصویر
   کالم نگار عمار ملک                     سیاسی قتلوں کی داستان ویسے تو پاکستان کے بانی محمد علی جناح ملک کی بمشکل پہلی ہی سالگرہ کے ایک ماہ بعد ہی فوت ہو جانے کو بہت سے لوگوں نے فطری موت ماننے سے انکار کر دیا تھا اور آج تک لوگوں کی اچھی خاصی تعداد کہتی ہے کہ انہیں زہر دیا گیا تھا- کچھ لوگوں کا خیال ہے انہیں زیارت ریزیڑنسی میں مرنے کے لئے بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا تھا- لیکن پاکستان میں سیاسی مگر آج تک غیر حل شدہ قتلوں کی تاریخ خود وزیراعظم لیاقت علی خان کے قتل سے شروع ہوتی بتائی جاتی ہے جب انہیں کمپنی باغ راولپنڑی میں بھرے جلسے میں گولی ماردی گئی تھی- تو ایک پولیس افسر نے موقع پر ہی ان کے مبینہ قاتل سید اکبر خان کو گولی مار کر تو لیاقت علی خان کے قتل کیس کو ہی گولی ماردی تھی- اس لئے جب بھی پاکستان میں کوئی سیاسی قتل ہوتا ہے تو عوام کہتے ہیں اس کی تحقیقات کا حشر بھی لیاقت علی خان کے کیس جیسا ہوگا- لیکن اگر دیکھا جائے تو پاکستان میں سب سے پہلا سیاسی قتل نوجوان سیاسی کارکن حسن ناصر کا تھا جنہیں لیاقت علی خان کے دو...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                             صبر وبرداشت ،،آپ قدرت کی خاص فطرت اور خاصیت اختیار کیجئے جس کا راز صبر اور استقلال میں مضمر ہے-،، ہم اکثر ایسا محسوس کرتے ہیں کہ ہم اپنے کام میں جلد کامیابی حاصل نہیں کر رہے -بعض وجوہات کی بنا پر ایسا ہوتا ہے لیکن ہمارے پاس جو چیزیں موجود ہیں ہم ان کا شکر کرنے کی بجائے جو کچھ ہمارے پاس ہیں، مجھے ہمیشہ اسی کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں - جدید دنیا وقت کی نگرانی میں چلتی ہے اور وقت ایک ایسی چیز ہے جو کہ کبھی بھی ہمارے پاس کافی نہیں ہوتا ہم ہر وقت اس کی کمی کی شکایت کرتے رہتے ہیں - اگر چہ ہم گزرتے ہوئے وقت کو اپنے قابو میں نہیں کر سکتے لیکن یہ بات ہمارے بس میں ہے کہ ہم وقت سے سبق حاصل کر سکیں اور ان تجربات کو یاد رکھ سکیں-  اپنی رفتار دھیمی رکھیں اور غصے پر قابو پائیں آج کے دن ہم اس صورتحال پر نظر دوڑائیں گے جب ہم پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں اور صورتحال سے تنگ آکر سوچتے ہیں کہ کیسے اس صورتحال سے چٹکارہ حاصل کیا جائے - ہمارا ذہہن منفی خیالات سے بر جاتا ہے - بعض...
تصویر
کالم نگار عمارملک                           مشکلات پر قابو پائیے زیادہ مشاہدہ کرنا زیادہ مصائب جہیلنا اور زیادہ مطالعہ علم اور تربیت کے لئے یہ تین راہنما ستون ہیں- آج میں اس بات پر روشنی ڈالوں گا کے آپ کس طرح سے اپنی مشکلات پر قابو پائیں گے اور انھیں برداشت کرنا سیکھیں گے-ہم سب لوگوں کو مختلف درجے کی تکالیف سہنے کا تجربہ ہوتا ہے- کچھ لوگوں کو زندگی میں غم اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے -کچھ لوگ ان مشکلات سے تھوڑا مشتعل ہوتے ہیں اور انہیں زندگی کے واقعات کا ایک سمجھتے ہیں-اور دوسری قسم کے لوگ غریب گھرانے میں پیدا ہیں اور غربت کی چکی میں پستے رہتے ہیں ایسے لوگ بخیر تعلیم اور پیار کے پرورش پاتے ہیں ایسے لوگوں کی زندگیاں کافی مشکل ہوتی ہیں- میں بہت سے اسے لوگوں کو جانتا ہوں جنہیں ورثے میں دولت ملی ہے آپ شاید ان لوگوں کو خوش قسمت تصور کرتے ہوں گے -صرف 3سال کے بعد وہ کسی بری چیز کے عادی ہونے کی وجہ سے شفاخانے جاتے ہیں یاکسی ہسپتال میں داخل ہوتے ہیں-میں بہت سے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جن کے خوابوں کی تکمیل ہوج...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                         کامیابی کی داستان میرے کالم جو صحت زندگی اور دولت سے شروع ہوئے تھے وہ چل رہے ہے آج میں نے سوچا کے میں کچھ وقفہ کر کے ایک دوسرا کالم لکھوں - یہ جو اوپر آپ کو تصویر نظر آرہی ہے آپ سوچ رہے ہوگے کے یہ تو تصویر کا کیا مطلب ہے یہ آپ کو کالم پورا پڑھ کر سمجھ آئے گی یہ بہت قیمتی ہے کچھ دنوں پہلے میرا پشاور یونیورسٹی جانا ہوا وہاں میں ایک لڑکی سے ملاقات ہوئی جن کی عمر اتنی نہیں تھی لیکن جو کارنامہ انھوں نے انجام دیا وہ بہت کم لوگ کرسکتے ہم اکثر یہ سوچھتے ہے کے جو کامیاب ہوگا تو لازمی عمر زیادہ ہوگی لہکن اس لڑکی نے یہ بات غلط ثابت کردی چلے کہانی سنتے ہے اس لڑکی کی ان کا نام عظمی خان ہے جو پشاور میں رہہتی ہیں انھوں نے 15 سال کی عمر سے مصوری کرنا شروع کی اور سب سے پہلے انھوں نے کارٹون بنانا شروع کیے اور آہستہ آہستہ سفر جاری رہا پھر سب سے پہلی تصویر اپنی نانی کی بنائی اور یہ تصویر دیکھ کر وہ حیران ہوگئ کے میں بہ ایک اچھی مصویر بن سکتی ہوں اس طرح انھوں نے اپنے فیملی ممبران کی بنائ...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                                                              ولولہ ۔۔ہمارا جوس ولولہ ہی وہ قوت ہے جو ہماری روع کو اذن پرواز عطا کرتا ہے- آج کے دن میں مقصد پر تھوری اور روشنی ڈالنا چاہوں گا اور اس کے ساتھ جزبے اور شوق پر بی جو کے مقصد حاصل کرنے کے لئے بے حد ضروری ہیں-مقصد سے ہمیں ی طور پر پتا چل جاتا ہے کے یہ ہماری منزل میں پوشیدہ مقصد ہے لیکن اس مقصد کو زندگی میں داخل کرنے کے لئے ہمیں جزبے اور شوق کی ضرورت ہوتی ہے- میرے نزدیک جزبہ بہت شدید جوش اور بہت شدید احساس ہی ہے جو ہمیں کوئی کام کرنے کے لئے اکساتا ہے -میں یہ چاہتا ہوں کے آپ آج اس بارے میں سوچیں کے وہ کیا چیز ہے جس کی آپ بہت زیادہ خواہش رکھتے ہیں-شاید ہمارے اندر ہمارے خاندان دوستوں یہ پھر اپنی زندگی کے بارے میں بہت زیادہ جوش وجزبہ پایا جاتا ہو- مقصد حاصل کرنے کے لئے اپنے اندر جزبہ پیدا کریں اور اگر آپ کو کبی پریشانی برداشت کرنی پڑے تو آپ ہمت ن...