اتوار، 24 ستمبر، 2017 کالم نگار عمارملک رسول پور کی بلی بی گر یجویت ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دور دراز علاقوں سے ایک تو خبر ہی مشکل سے اتی ہے اتی بی ہے تو اکثر بری خبر ھی ہوتی ہے شایر اسی لیے رسول پور جسے گاوں میں 99 فیصر شرح خوانرگی اور 0 فیصر جرائم رکھنے کے باوجور نھی تو یہ قومی سطح پر اجاگر نہیں کیا جاتا کراچی سے پشاور کی سمت شاہراہ سندھ کے آتھسویں کلو میٹر کے بعد آپ کو دائیں جانب ایک بورڈ نظر آئے گا رسول پور سر ساری گزر جائے تو یے ایک محمولی سا گاوں لیکن اگر غور سے ریکھیں تو بہت کچھ مخت1لف نظر آئے گا دوسرے شہروں کی نسبت کوئی گلی توتی نہیں کوئی کوچہ وہران نہیں کہیں تو گندگی ملے مگر بینسوں کے بہاروں میں بی نہیں بچے بچیاں جوگ در جوگ اسکول جاتے ہے مگر اس میں بھلا کیا خاص بات ہے سب جگہ بچے اسکول جاتے ہے...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں