اشاعتیں

تصویر
کالم نگار عمار ملک                           خیالات وعقائد اور یقین       (آپ اپنے خیالات تصورات اور عقائد کی پختگی اور ان کے مطابق عملی طور پر زندگی گزارنے کی روش  سے دنیا کو بدل سکتے ہیں)- بہت سارے عقائد ایسے ہوتے ہیں کہ ان کی بنیاد منطقی ہوتی ہے اور اپنے تجربے کی بنا پر ہم انہیں سچ سمجھتے ہیں- بعض دوسرے عقائد ایسے ہوتے ہیں کہ جن کےبارے میں ہمیں بتایا جاتا ہے کہ وہ سچے ہیں اور ہم ان کے بارے میں سوال کئے بخیر انہیں سچ مان لیتے ہیں- ہم اسی سوچ کے ساتھ پرورش پاتے ہیں کہ ہمیں جو بھی باتیں بچپن میں بتائی گئیں ہیں وہ سب سچ ہیں اور ہم انہیں ابھی بھی سچ سمجھتے ہیں- ان کے بارے میں ہم یہ دریافت کرتے ہیں کہ یہ ایسی چیزیں نہیں ہیں جو کہ ہماری آیندہ زندگی میں  پریشانی کا باعث بنیں گی- یقین ایک زبردست طاقت ہے جب ہم بچے ہوتے ہیں تو مجھے امید ہے کہ ہماری تربیت بہت پیار سے کی جاتی ہے ہماری تائید کی جاتی ہے اور ہر میدان میں ہماری حوصلہ افزائی کی جاتی ہے تا کہ کامیاب ہو سکیں-18سال کی عمر تک بہت سے...

Asma

http://columnghar.com/Home/Column/37796?title=A-column-by-Yasir-Pirzada
تصویر
کالم نگار عمار ملک                             اعتراف وقبولیت یہ جاننے کی جرات وجسارت کے آپ کی حیثیت کیا ہے اور یہ ادراک کے آپ میں فلاں خوبی نہیں ہے یہ امر بذات خود ایک انفرادی خوبی ہے- آج کے دن میں اس بات پر روشنی ڈالوں گا کے آپ خود کو اور اپنے خیالات کو قبول کرنا سکھیں - ہم میں سے بہت سارے لوگ غیر مطمئن اور بغیر خوشی کے زندگی گزار دیتے ہیں- زیادہ تر لوگ ان باتوں پر خوش ہوتے ہیں جن پر ان کا اپنا کوئی اختیار نہیں ہوتا- ان حالات کی وجہ سے ان کی شخصیت تباہ ہو جاتی ہے - ایسے لوگ کسی بی صورتحال میں مطمئن اور خوش نہیں ہوتے ہر وقت غصے میں رہتے ہی ہیں اور مایوس رہتے ہیں - یاد رکھیں ! آپ لوگوں کو اسی طرح سے قبول کریں جیسے وہ ہیں کبی بی لوگوں کو اپنی مرضی سے نہ دیکھیں جیسا آپ چاہتے ہیں - بلکہ جو جیسا ہے اسے اسی حال میں دیکھیں اور قبول کریں- -----عمل------- سوچنا آسان کام ہے عمل کرنا مشکل ہے اور کسی خیال کو عملی جامہ پہنانا زیادہ مشکل کام ہے-دنیا میں سب سے زیادہ مشکل بات یہی ہے- مقصد یہ ہے کے آپ...
تصویر
کالم نگار عمار ملک زینب زیادتی کیس ایک اور پھول مرجاگیا میرے پاس الفاظ نہیں دل بہت مرجاسا گیا ہے - کہا سے شروع کروں کہا ختم بعض ایسے واقعات رونما ہوتے ہے جن پر لکھنا بہت مشکل ہوتا ہے- یہ ایک ایسی ظلم کی داستان ہے جس پر بول کر انسان خود ہی افسردہ ہو جاتا ہے- کیوں کہ انسان کسی دوسرے کے ساتھ نا انصافی ہوتے ہوئے کیسے دیکھ سکتا ہے- مگر افسوس ہمیں اپنے اردگرد کچھ ایسے جانور ملے گے جن کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں وہ حیوان  ہے اپنی نفسانی حواس کو پورا کرنے کے لئے کسی بی حد تک جا سکتے ہیں- ان پر ہمیں نظر رکھنا ہوگی- اب ہم کیا کہا کہ ہم مسلمان ہے کیا یہ کام کوئی مسلمان کر سکتا تو دور کی بات سوچ بی نہیں سکتا آج ہم مسلمان ہوتے ہوئے انسان ہوتے ہوئے یہ معاشرہ اتنا نیچے گہر سکتا ہے یہ میں سوچ بی نہیں سکتا یہ باتیں تو ہم سونتے تھے کہ مغربی معاشرے میں بہت آزادی ہے- وہاں زیادتی ہوتی ہے (بچوں عورتوں کے ساتھ ) کیوں کہ وہ معاشرہ تو آخرت پر یقین نہیں رکھتا انھے دنیا میں ہی سب کچھ چاہئے - اس لئے اس کے تمام قوانین اسلام مخالف ہے کوئی خاندانی نظام نہیں ، رشتے بے معنی، کوئی حقوق نہیں، ماں ، باپ ...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                                  سیاسی قتلوں کی داستان (حصہ دوئم) ضیاء کے خلاف بھٹو برادران کی طرف سے بنائی ہوئی شدت پسند تنظیم الزوالفقار کے ہاتھوں بھی بہت سے سیاسی مخالفین یا ان کے قرض کیے ہوئے دشمنوں کی جانیں جاتی رہیں- ایسی دہشت گردانہ وار داتوں میں مبینہ طور پر چوہدری ظہور الہی ، ظہور الحسن پھوپالی اور کیپٹن طارق رحیم کے کیس نمایاں ہیں- جبکہ اپنی کاروائیوں میں حصہ لیتے الزوافقار کے رحمت نجم، الیاس صیدقی، لالا اسد شیخ، اعظم پھٹان ، سمیت کئ نوجوان مارے گئے تھے- ضیاء الحق کے دور میں شیعہ مزہبی رہنما علامہ عارف الحسینی قتل ہوئے جن کا شیعوں کی اکثریت نے الزام براہ راست ضیاء الحق اور ان کے دست راست گورنرسرحد جزل فضل حق اور دیگر لوگوں پر لگا- کچھ دنوں بعد ضیاء الحق بہاولپور کے قریب ہوائی جہاز کے حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہوگئے لیکن پاکستان میں معقول سازش تھیوریاں یہ ہیں کہ انہیں فوج کے اندرون خانہ سازش یا بین الاقوامی سازش کے تحت ہلاک کیا گیا- ضیاء دور کے خاتمے پر بینظیر بھٹ...
تصویر
   کالم نگار عمار ملک                     سیاسی قتلوں کی داستان ویسے تو پاکستان کے بانی محمد علی جناح ملک کی بمشکل پہلی ہی سالگرہ کے ایک ماہ بعد ہی فوت ہو جانے کو بہت سے لوگوں نے فطری موت ماننے سے انکار کر دیا تھا اور آج تک لوگوں کی اچھی خاصی تعداد کہتی ہے کہ انہیں زہر دیا گیا تھا- کچھ لوگوں کا خیال ہے انہیں زیارت ریزیڑنسی میں مرنے کے لئے بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا تھا- لیکن پاکستان میں سیاسی مگر آج تک غیر حل شدہ قتلوں کی تاریخ خود وزیراعظم لیاقت علی خان کے قتل سے شروع ہوتی بتائی جاتی ہے جب انہیں کمپنی باغ راولپنڑی میں بھرے جلسے میں گولی ماردی گئی تھی- تو ایک پولیس افسر نے موقع پر ہی ان کے مبینہ قاتل سید اکبر خان کو گولی مار کر تو لیاقت علی خان کے قتل کیس کو ہی گولی ماردی تھی- اس لئے جب بھی پاکستان میں کوئی سیاسی قتل ہوتا ہے تو عوام کہتے ہیں اس کی تحقیقات کا حشر بھی لیاقت علی خان کے کیس جیسا ہوگا- لیکن اگر دیکھا جائے تو پاکستان میں سب سے پہلا سیاسی قتل نوجوان سیاسی کارکن حسن ناصر کا تھا جنہیں لیاقت علی خان کے دو...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                             صبر وبرداشت ،،آپ قدرت کی خاص فطرت اور خاصیت اختیار کیجئے جس کا راز صبر اور استقلال میں مضمر ہے-،، ہم اکثر ایسا محسوس کرتے ہیں کہ ہم اپنے کام میں جلد کامیابی حاصل نہیں کر رہے -بعض وجوہات کی بنا پر ایسا ہوتا ہے لیکن ہمارے پاس جو چیزیں موجود ہیں ہم ان کا شکر کرنے کی بجائے جو کچھ ہمارے پاس ہیں، مجھے ہمیشہ اسی کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں - جدید دنیا وقت کی نگرانی میں چلتی ہے اور وقت ایک ایسی چیز ہے جو کہ کبھی بھی ہمارے پاس کافی نہیں ہوتا ہم ہر وقت اس کی کمی کی شکایت کرتے رہتے ہیں - اگر چہ ہم گزرتے ہوئے وقت کو اپنے قابو میں نہیں کر سکتے لیکن یہ بات ہمارے بس میں ہے کہ ہم وقت سے سبق حاصل کر سکیں اور ان تجربات کو یاد رکھ سکیں-  اپنی رفتار دھیمی رکھیں اور غصے پر قابو پائیں آج کے دن ہم اس صورتحال پر نظر دوڑائیں گے جب ہم پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں اور صورتحال سے تنگ آکر سوچتے ہیں کہ کیسے اس صورتحال سے چٹکارہ حاصل کیا جائے - ہمارا ذہہن منفی خیالات سے بر جاتا ہے - بعض...
تصویر
کالم نگار عمارملک                           مشکلات پر قابو پائیے زیادہ مشاہدہ کرنا زیادہ مصائب جہیلنا اور زیادہ مطالعہ علم اور تربیت کے لئے یہ تین راہنما ستون ہیں- آج میں اس بات پر روشنی ڈالوں گا کے آپ کس طرح سے اپنی مشکلات پر قابو پائیں گے اور انھیں برداشت کرنا سیکھیں گے-ہم سب لوگوں کو مختلف درجے کی تکالیف سہنے کا تجربہ ہوتا ہے- کچھ لوگوں کو زندگی میں غم اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے -کچھ لوگ ان مشکلات سے تھوڑا مشتعل ہوتے ہیں اور انہیں زندگی کے واقعات کا ایک سمجھتے ہیں-اور دوسری قسم کے لوگ غریب گھرانے میں پیدا ہیں اور غربت کی چکی میں پستے رہتے ہیں ایسے لوگ بخیر تعلیم اور پیار کے پرورش پاتے ہیں ایسے لوگوں کی زندگیاں کافی مشکل ہوتی ہیں- میں بہت سے اسے لوگوں کو جانتا ہوں جنہیں ورثے میں دولت ملی ہے آپ شاید ان لوگوں کو خوش قسمت تصور کرتے ہوں گے -صرف 3سال کے بعد وہ کسی بری چیز کے عادی ہونے کی وجہ سے شفاخانے جاتے ہیں یاکسی ہسپتال میں داخل ہوتے ہیں-میں بہت سے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جن کے خوابوں کی تکمیل ہوج...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                         کامیابی کی داستان میرے کالم جو صحت زندگی اور دولت سے شروع ہوئے تھے وہ چل رہے ہے آج میں نے سوچا کے میں کچھ وقفہ کر کے ایک دوسرا کالم لکھوں - یہ جو اوپر آپ کو تصویر نظر آرہی ہے آپ سوچ رہے ہوگے کے یہ تو تصویر کا کیا مطلب ہے یہ آپ کو کالم پورا پڑھ کر سمجھ آئے گی یہ بہت قیمتی ہے کچھ دنوں پہلے میرا پشاور یونیورسٹی جانا ہوا وہاں میں ایک لڑکی سے ملاقات ہوئی جن کی عمر اتنی نہیں تھی لیکن جو کارنامہ انھوں نے انجام دیا وہ بہت کم لوگ کرسکتے ہم اکثر یہ سوچھتے ہے کے جو کامیاب ہوگا تو لازمی عمر زیادہ ہوگی لہکن اس لڑکی نے یہ بات غلط ثابت کردی چلے کہانی سنتے ہے اس لڑکی کی ان کا نام عظمی خان ہے جو پشاور میں رہہتی ہیں انھوں نے 15 سال کی عمر سے مصوری کرنا شروع کی اور سب سے پہلے انھوں نے کارٹون بنانا شروع کیے اور آہستہ آہستہ سفر جاری رہا پھر سب سے پہلی تصویر اپنی نانی کی بنائی اور یہ تصویر دیکھ کر وہ حیران ہوگئ کے میں بہ ایک اچھی مصویر بن سکتی ہوں اس طرح انھوں نے اپنے فیملی ممبران کی بنائ...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                                                              ولولہ ۔۔ہمارا جوس ولولہ ہی وہ قوت ہے جو ہماری روع کو اذن پرواز عطا کرتا ہے- آج کے دن میں مقصد پر تھوری اور روشنی ڈالنا چاہوں گا اور اس کے ساتھ جزبے اور شوق پر بی جو کے مقصد حاصل کرنے کے لئے بے حد ضروری ہیں-مقصد سے ہمیں ی طور پر پتا چل جاتا ہے کے یہ ہماری منزل میں پوشیدہ مقصد ہے لیکن اس مقصد کو زندگی میں داخل کرنے کے لئے ہمیں جزبے اور شوق کی ضرورت ہوتی ہے- میرے نزدیک جزبہ بہت شدید جوش اور بہت شدید احساس ہی ہے جو ہمیں کوئی کام کرنے کے لئے اکساتا ہے -میں یہ چاہتا ہوں کے آپ آج اس بارے میں سوچیں کے وہ کیا چیز ہے جس کی آپ بہت زیادہ خواہش رکھتے ہیں-شاید ہمارے اندر ہمارے خاندان دوستوں یہ پھر اپنی زندگی کے بارے میں بہت زیادہ جوش وجزبہ پایا جاتا ہو- مقصد حاصل کرنے کے لئے اپنے اندر جزبہ پیدا کریں اور اگر آپ کو کبی پریشانی برداشت کرنی پڑے تو آپ ہمت ن...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                           خود اپنی قدر کیجیے   کم کارکردگی کی اصل وجہ یہ ہوتی کے سعی اور  مساعی میں کمی رہ جاتی ہے-بعض اوقات ہم اپنی صلاحیتیوں کا صحیح ادراک نہیں کر پاتے -آج میں اس خیال پر روشنی ڈالوں گا کے آپ کو اپنی زات کو اہمیت دینے کی ضرورت ہے-آپ دیکھیں گے کے آپ اپنے کاموں کی ذمہ داری خود اٹھانا شروع کر دیں گے- وقت مقررہ کے مطابق کام کریں گے اور روز مرہ زندگی میں مشکلات کا سامنا کریں گے تو آپ کی زندگی میں بہت تبدلی آجائے گی اور اس طرح سے آپ کی زندگی پہلے سے بہت بہتر ہو جائے گی- آپ کی زندگی میں سب سے اہم شخص کون ہے؟ آپ کا فوری جواب ہوگا کے میرے والدین شوہر بیوی بچے یہ آپ کا بہترین دوست خس کا آپ کی زندگی میں بہت گہرا اثر ہو -یہ اچھا جواب ہے لیکن میں یہ چاہتا ہوں کے آپ صرف یہ سوچھے کے آپ خود ہی وہ دنیا  اہم ترین شخص ہیں - یاد رکھیں کے - آپ کا کام صرف آپ ہی کی زندگی پر نہیں بلکے دوسروں لوگوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہوتا ہے- آج کے دن ! آپ چاق چو بند ہو جائیں گے...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                            اتفاق مطابقت یہ جو روز مرہ زندگی میں اتفاقات رونما ہوتے رہتے ہیں یہ غلطیاں نہیں ہوتیں بلکہ یہ تمام واقعات اور اتفاقی حادثات اس لحاظ سے نعمت ہیں کے ہم ان سے بہت کچھ سیکھتے ہیں - میں کسی اتفاق پر یقین نہیں رکھتا کوئی بی واقعہ کسی مقصد کے بخیر نہیں ہوتا اور ہر واقعے آپ اپنے تصور سے بی زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں- کچھ مکاتب فکر ہی جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں کے خیالات چیزیں ہیں اور پوری کائنات میں توانائی کی جھلگ ہے اور چیزوں کا ظاہری وجود اتنا حقیقی اور طاقتور نہیں ہے جتنا ہمارا چیزوں کے بارے میں تصور حقیقی ہےاگر آپ مادے کے متعلق پڑھیں گے تو آپ یہ بات سیکھیں گے کے سائنسدان بنیادی طور پر یہ مانتے ہے کے جو ہر سب سے چھوٹی اکاٹی ہے جسے مزید تقسیم نہیں کیا جا سکتا اور یہ تمام مادے کی بنیاد ہے -پھر کچھ تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے یہ بات دریافت کی کہ جوہربرات خود چھوٹے ذرات سے مل کر بنتا ہے -اس طرح سے چھوٹے ایٹمی ذرات کا نظریہ وجود میں آیا تھا -ان چھوٹے ایٹمی ذرات کے ب...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                            وقت کی کہانی وقت ایک سرمایہ ہے دولت اچھی صحت اور دوستوں کی طرح ایک سرمایہ ہے۔آپ تصور کریں کے آپ کے پاس پانی کا ایک بڑا برتن ہے جس میں بہت زیادہ پانی ذخیرہ ہوتا ہے اور اسے لیکر آپ کو صحراسے گزارنا ہے -کیا آپ اس پانی کو باربار اپنے سر دھونے اور اپنے آپ کو تر وتازہ کرنے کے لئے استعمال کریں گے؟یا آپ اسے بہت احتیاط سے استعمال کریں تاکے صحرا ختم ہونے سے پہلے آپ کا پینے کا پانی ختم نہ ہو جائے کے آپ کی زندگی کو پانی ختم ہونے کی وجہ سے کوئی خطرہ نہ ہو ؟آپ اپنے مقصد کےلئے نظام اوقات کو تبدیل کر سکتے ہیں اور اسے دوبارہ سے بنا سکتے ہیں لیکن اگر آپ نے مقصد حاصل کرنے کوئی نظام اوقات بنایا ہی نہیں تو آپ کامیاب نہیں ہوسکتے -جب آپ کا مقصد واضح ہوگا اہم دو سوال پیدا ہوتے ہیں کی کب؟اور کہاں؟کے آپ کہاں جانا چاہتے ہیں ؟اور آپ وہاں کب پہنچنا چاہتے ہیں ؟جب آپ ایک بار حکمت عملی کو سمجھ جائے گے تو پھر آپ عمل کرکے ترقی کرتے جائے گے اور ترقی کریں گے آپ اکثر یہ سوچھتے ہوں گے کے آپ اپنی ...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                                             حصول کامیابی کے لئے سات اصول روزانہ صبح 20منٹ کے لئے مراقبہ اور تصورات کی مشق کریں - خاموش رہنا سیکھیں اور اپنے خاموش زہہن کو سننے اور جزب کرنے دیں- طبی تحقیق سے مراقبے کے بہت زیادہ فوائد معلوم ہئے ہیں -اس سے آپ کا فشار خون اور دل دھڑکنے کی رفتار کم ہوتی ہے-اس کے بہت زیادہ ذہنی اور روحانی فوائد بی ہیں-جیسے جیسے آپ مراقبہ پابندی کے ساتھ کرتے جائیں گے ویسے ہی دن بدن آپ کو اس کے فوائد معلوم ہوتے جائیں گے مراقبہ آپ کو اس قابل بناتا ہے کے آپ اپنے زہہن کو یکسوئی سے ہمکنار کریں اور مکمل طور پر پر سکون حالت میں اپنے دن کا آغاز کریں -۔ مراقبے میں ساکن رہنا ہے -کچھ لوگوں کو یہ کام بالکل نا ممکن لگتا ہے -آپ دنیا میں کہیں بی ہوں اگر آپ اپنے دن کا آغازی مراقبے سے کریں گے تو آپ کا تمام دن پر سکون گزرے گا-آپ اپنے زہہن اور جسم کو پر سکون کرنے کے لئے باآسانی خاموش بیٹھ کر 20 منٹ گزارسکتے ہیں - مراقبے کی حالت میں آپ ...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                       دولت صحت اور خوشی میں بہت سے ایسے لوگوں سے ملا ہوں جو اپنی ترقی کے لئے اپنی زات میں بہت زیادہ محور رہتے ہیں ۔اپنی ذات کو بہتر بنانے کے لئے ترریسی عمل میں شرکت کرتے ہیں ۔مختلف قسم کی نصابی ورکشاب میں شمولیت کرتے ہیں ان کی معلومات بہی بہت زیادہ ہوتی ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کے وہ یہ سب کھچ کرنے کے باوجود اپنے مقصد کی طرف ایک قدم بہی آگے نہیں بڑھتے اور مجے یہ بات بہت افسوس سے کہنی پڑرہی ہے کے وہ کبی بی آگے نہیں بڑھ سکے ۔۔۔ یہ سب اس وجہ نہیں ہوتا کے ان کو اپنا مقصد حاصل کرنے کی خواہش نہیں ہے ارارہ نہیں ہے تحریک نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ ناکام ہوتے ہیں بلکے ان کے ناکام ہونے کے وجہ یہ ہے کے انہوں نے کوئی پراثر منصوبہ تیار نہیں کیا ہوتا کے کسی طرح سے اپنا مقصد حاصل کیا جائے یہ اقدام مقصد کا تعین کرتے وقت بہت شروع میں کرنی چاہئیں ۔۔ ہر سفر کے لئے آپ کو ایک ابترائی زینہ تلاش کرنے اور منزل کا تعین کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ آپ بیکار ادھر ادھر پھرتے رہیں گے اور کبی بی اپنے مقصد میں کا...
تصویر
کالم نگار عمار ملک          یوم پیدائش قومی شاعر علامہ اقبال   اردو کے عظیم شاعر اور فلسفی علامہ اقبال 9 نومبر 1877کو فجر کے وقت سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام نور محمد تھا جو کے ایک دین دار اور تجارت پیشہ شخص تھے سیالکوٹ کے اکثر علماء سے ان کے دوستنہ مرسم تھے اقبال جب بسم اللہ کی عمر پہنچے تو شیخ نور محمد انھے مولانا غلام احسن کے پاس لے گئے مولانا سیالکوٹ میں مسجد میں درس دیا کرتے تھے اقبال کی تعلیم کی ابتدا قرآن شریف سے ہوئی ایک روز شہر کے مشہور علماء مولانا سیدمیر احسن مولانہ غلام احسن سے ملنے آئے وہاں ایک بچے کو دیکھا جو صورت سے مصومیت چلاق  رہی تھی  پوچھا کس کا بچہ ہے پتہ چلا کے نور محمد کا بیٹا  ہے دونوں کا قریب کا تعلق تھا اقبال کے والر کو سمجھیا کے اپنے بچہ کو صرف دین کی تعلیم تک محدود نہ کرو اس کو جدید تعلیم بی حاصل کروں کیوں کے مولانہ سمجھ چکے تھے کے یہ کوئی عام بچہ نیہں ہے اس میں کوئی خاص بات ضرور ہے اس لئے مولانہ نے اقبال کے والد سے عرض کیا کے اس بچہ کو میری تربیت میں دے دیا جائے اقبال...
تصویر
کالم نگار عمار ملک                انسان نے خدا سے لمبی عمر مانگی ایک فرضی کہانی پیش خدمت امید ہے بہتر طریقے سے آپ کی رہنمائی ہوگی پہلے دن خدا ایک گائے بنائی اور اس سے بولا تمہارا کام ہے کسان کے ساتھ کھیت میں ہل چلانا بچے درنا رینا دورھ دینا اور پورا دن تپتی دھوپ سیکنا تمھاری عمر ساٹھ سال ہوگی گائے نے شکایت کی کے یہ تو بڑی کٹھن زندگی ہوگئ مہربانی کرکے مجھے صرف بیس سال کی زندگی دے دیں باقی چالیس سال اپنے پاس رکھ لیں خدا نے حامی بھرلی دوسرے دن خدا نے ایک کتا بنایا اور اس کو بولا تمھارا کام ہے سارا دن گھر کے باہر بیٹھنا اور ہر آنے جانے والے پر بھوکنا تمھاری عمر بیس سال ہوگی کتے نے شکوہ کیا کے اتنی لمبی زندگی اس نے بولا کے مہربانی کرکے آپ دس سال اپنے رکھ لیں مجھے صرف دس سال کی زندگی دے دیں خدا نے ایک بندر کو تخلیق کیا اور اس کو بولا کے تمھارا کام ہے ہر وقت مستیاں کرنا کھیلنا کودنا چھلانگیں لگانا منہ بنا بنا کر بچوں کو ہنسانا اور تمھاری عمر بی بیس سال ہوگی بندر نے بولا میری توبہ میں اتنی عجیب عجیب حرکتیں اتنی لمبی مدت تک کیسی کروں گا...