اشاعتیں

دسمبر, 2017 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
تصویر
کالم نگار عمار ملک                             صبر وبرداشت ،،آپ قدرت کی خاص فطرت اور خاصیت اختیار کیجئے جس کا راز صبر اور استقلال میں مضمر ہے-،، ہم اکثر ایسا محسوس کرتے ہیں کہ ہم اپنے کام میں جلد کامیابی حاصل نہیں کر رہے -بعض وجوہات کی بنا پر ایسا ہوتا ہے لیکن ہمارے پاس جو چیزیں موجود ہیں ہم ان کا شکر کرنے کی بجائے جو کچھ ہمارے پاس ہیں، مجھے ہمیشہ اسی کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں - جدید دنیا وقت کی نگرانی میں چلتی ہے اور وقت ایک ایسی چیز ہے جو کہ کبھی بھی ہمارے پاس کافی نہیں ہوتا ہم ہر وقت اس کی کمی کی شکایت کرتے رہتے ہیں - اگر چہ ہم گزرتے ہوئے وقت کو اپنے قابو میں نہیں کر سکتے لیکن یہ بات ہمارے بس میں ہے کہ ہم وقت سے سبق حاصل کر سکیں اور ان تجربات کو یاد رکھ سکیں-  اپنی رفتار دھیمی رکھیں اور غصے پر قابو پائیں آج کے دن ہم اس صورتحال پر نظر دوڑائیں گے جب ہم پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں اور صورتحال سے تنگ آکر سوچتے ہیں کہ کیسے اس صورتحال سے چٹکارہ حاصل کیا جائے - ہمارا ذہہن منفی خیالات سے بر جاتا ہے - بعض اوقات ہم اس صورتحال سے دوچار ہوتے ہیں جب ہم ایک سست رفتار قطار میں کسی سٹ
تصویر
کالم نگار عمارملک                           مشکلات پر قابو پائیے زیادہ مشاہدہ کرنا زیادہ مصائب جہیلنا اور زیادہ مطالعہ علم اور تربیت کے لئے یہ تین راہنما ستون ہیں- آج میں اس بات پر روشنی ڈالوں گا کے آپ کس طرح سے اپنی مشکلات پر قابو پائیں گے اور انھیں برداشت کرنا سیکھیں گے-ہم سب لوگوں کو مختلف درجے کی تکالیف سہنے کا تجربہ ہوتا ہے- کچھ لوگوں کو زندگی میں غم اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے -کچھ لوگ ان مشکلات سے تھوڑا مشتعل ہوتے ہیں اور انہیں زندگی کے واقعات کا ایک سمجھتے ہیں-اور دوسری قسم کے لوگ غریب گھرانے میں پیدا ہیں اور غربت کی چکی میں پستے رہتے ہیں ایسے لوگ بخیر تعلیم اور پیار کے پرورش پاتے ہیں ایسے لوگوں کی زندگیاں کافی مشکل ہوتی ہیں- میں بہت سے اسے لوگوں کو جانتا ہوں جنہیں ورثے میں دولت ملی ہے آپ شاید ان لوگوں کو خوش قسمت تصور کرتے ہوں گے -صرف 3سال کے بعد وہ کسی بری چیز کے عادی ہونے کی وجہ سے شفاخانے جاتے ہیں یاکسی ہسپتال میں داخل ہوتے ہیں-میں بہت سے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جن کے خوابوں کی تکمیل ہوجاتی ہے انہیں ان کی پسند کی ملازمت مل جاتی ہے -ان کی ترقی ہوجاتی
تصویر
کالم نگار عمار ملک                         کامیابی کی داستان میرے کالم جو صحت زندگی اور دولت سے شروع ہوئے تھے وہ چل رہے ہے آج میں نے سوچا کے میں کچھ وقفہ کر کے ایک دوسرا کالم لکھوں - یہ جو اوپر آپ کو تصویر نظر آرہی ہے آپ سوچ رہے ہوگے کے یہ تو تصویر کا کیا مطلب ہے یہ آپ کو کالم پورا پڑھ کر سمجھ آئے گی یہ بہت قیمتی ہے کچھ دنوں پہلے میرا پشاور یونیورسٹی جانا ہوا وہاں میں ایک لڑکی سے ملاقات ہوئی جن کی عمر اتنی نہیں تھی لیکن جو کارنامہ انھوں نے انجام دیا وہ بہت کم لوگ کرسکتے ہم اکثر یہ سوچھتے ہے کے جو کامیاب ہوگا تو لازمی عمر زیادہ ہوگی لہکن اس لڑکی نے یہ بات غلط ثابت کردی چلے کہانی سنتے ہے اس لڑکی کی ان کا نام عظمی خان ہے جو پشاور میں رہہتی ہیں انھوں نے 15 سال کی عمر سے مصوری کرنا شروع کی اور سب سے پہلے انھوں نے کارٹون بنانا شروع کیے اور آہستہ آہستہ سفر جاری رہا پھر سب سے پہلی تصویر اپنی نانی کی بنائی اور یہ تصویر دیکھ کر وہ حیران ہوگئ کے میں بہ ایک اچھی مصویر بن سکتی ہوں اس طرح انھوں نے اپنے فیملی ممبران کی بنائی لیکن آپ نے یہ بات تو بہت دفعہ سنی ہوگئ کے آپ ایک کام بار
تصویر
کالم نگار عمار ملک                                                              ولولہ ۔۔ہمارا جوس ولولہ ہی وہ قوت ہے جو ہماری روع کو اذن پرواز عطا کرتا ہے- آج کے دن میں مقصد پر تھوری اور روشنی ڈالنا چاہوں گا اور اس کے ساتھ جزبے اور شوق پر بی جو کے مقصد حاصل کرنے کے لئے بے حد ضروری ہیں-مقصد سے ہمیں ی طور پر پتا چل جاتا ہے کے یہ ہماری منزل میں پوشیدہ مقصد ہے لیکن اس مقصد کو زندگی میں داخل کرنے کے لئے ہمیں جزبے اور شوق کی ضرورت ہوتی ہے- میرے نزدیک جزبہ بہت شدید جوش اور بہت شدید احساس ہی ہے جو ہمیں کوئی کام کرنے کے لئے اکساتا ہے -میں یہ چاہتا ہوں کے آپ آج اس بارے میں سوچیں کے وہ کیا چیز ہے جس کی آپ بہت زیادہ خواہش رکھتے ہیں-شاید ہمارے اندر ہمارے خاندان دوستوں یہ پھر اپنی زندگی کے بارے میں بہت زیادہ جوش وجزبہ پایا جاتا ہو- مقصد حاصل کرنے کے لئے اپنے اندر جزبہ پیدا کریں اور اگر آپ کو کبی پریشانی برداشت کرنی پڑے تو آپ ہمت نہ ہاریں بلکہ نئے جزبے کے ساتھ کوشش کریں- اس بات کی توقع ہے کے آپ کی زندگی میں بہت سے اچھے خیالات ہوں گے جو صرف خیالات ہی ہوں گے اور آپ نے انہیں حقیقت می
تصویر
کالم نگار عمار ملک                           خود اپنی قدر کیجیے   کم کارکردگی کی اصل وجہ یہ ہوتی کے سعی اور  مساعی میں کمی رہ جاتی ہے-بعض اوقات ہم اپنی صلاحیتیوں کا صحیح ادراک نہیں کر پاتے -آج میں اس خیال پر روشنی ڈالوں گا کے آپ کو اپنی زات کو اہمیت دینے کی ضرورت ہے-آپ دیکھیں گے کے آپ اپنے کاموں کی ذمہ داری خود اٹھانا شروع کر دیں گے- وقت مقررہ کے مطابق کام کریں گے اور روز مرہ زندگی میں مشکلات کا سامنا کریں گے تو آپ کی زندگی میں بہت تبدلی آجائے گی اور اس طرح سے آپ کی زندگی پہلے سے بہت بہتر ہو جائے گی- آپ کی زندگی میں سب سے اہم شخص کون ہے؟ آپ کا فوری جواب ہوگا کے میرے والدین شوہر بیوی بچے یہ آپ کا بہترین دوست خس کا آپ کی زندگی میں بہت گہرا اثر ہو -یہ اچھا جواب ہے لیکن میں یہ چاہتا ہوں کے آپ صرف یہ سوچھے کے آپ خود ہی وہ دنیا  اہم ترین شخص ہیں - یاد رکھیں کے - آپ کا کام صرف آپ ہی کی زندگی پر نہیں بلکے دوسروں لوگوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہوتا ہے- آج کے دن ! آپ چاق چو بند ہو جائیں گے مثبت انداز میں سوچنا شروع کر دیں گے اور ہر قسم کی صورتحال میں اپنے آپ کو اہمیت