اشاعتیں

فروری, 2018 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
تصویر
کالم نگار عمار ملک                           خیالات وعقائد اور یقین       (آپ اپنے خیالات تصورات اور عقائد کی پختگی اور ان کے مطابق عملی طور پر زندگی گزارنے کی روش  سے دنیا کو بدل سکتے ہیں)- بہت سارے عقائد ایسے ہوتے ہیں کہ ان کی بنیاد منطقی ہوتی ہے اور اپنے تجربے کی بنا پر ہم انہیں سچ سمجھتے ہیں- بعض دوسرے عقائد ایسے ہوتے ہیں کہ جن کےبارے میں ہمیں بتایا جاتا ہے کہ وہ سچے ہیں اور ہم ان کے بارے میں سوال کئے بخیر انہیں سچ مان لیتے ہیں- ہم اسی سوچ کے ساتھ پرورش پاتے ہیں کہ ہمیں جو بھی باتیں بچپن میں بتائی گئیں ہیں وہ سب سچ ہیں اور ہم انہیں ابھی بھی سچ سمجھتے ہیں- ان کے بارے میں ہم یہ دریافت کرتے ہیں کہ یہ ایسی چیزیں نہیں ہیں جو کہ ہماری آیندہ زندگی میں  پریشانی کا باعث بنیں گی- یقین ایک زبردست طاقت ہے جب ہم بچے ہوتے ہیں تو مجھے امید ہے کہ ہماری تربیت بہت پیار سے کی جاتی ہے ہماری تائید کی جاتی ہے اور ہر میدان میں ہماری حوصلہ افزائی کی جاتی ہے تا کہ کامیاب ہو سکیں-18سال کی عمر تک بہت سے بچوں کی خود اعتمادی کم ہو جاتی ہے- ان کے عقائد تبدیل ہو جاتے ہیں کیونکہ اردگرد کے لوگ ان

Asma

http://columnghar.com/Home/Column/37796?title=A-column-by-Yasir-Pirzada
تصویر
کالم نگار عمار ملک                             اعتراف وقبولیت یہ جاننے کی جرات وجسارت کے آپ کی حیثیت کیا ہے اور یہ ادراک کے آپ میں فلاں خوبی نہیں ہے یہ امر بذات خود ایک انفرادی خوبی ہے- آج کے دن میں اس بات پر روشنی ڈالوں گا کے آپ خود کو اور اپنے خیالات کو قبول کرنا سکھیں - ہم میں سے بہت سارے لوگ غیر مطمئن اور بغیر خوشی کے زندگی گزار دیتے ہیں- زیادہ تر لوگ ان باتوں پر خوش ہوتے ہیں جن پر ان کا اپنا کوئی اختیار نہیں ہوتا- ان حالات کی وجہ سے ان کی شخصیت تباہ ہو جاتی ہے - ایسے لوگ کسی بی صورتحال میں مطمئن اور خوش نہیں ہوتے ہر وقت غصے میں رہتے ہی ہیں اور مایوس رہتے ہیں - یاد رکھیں ! آپ لوگوں کو اسی طرح سے قبول کریں جیسے وہ ہیں کبی بی لوگوں کو اپنی مرضی سے نہ دیکھیں جیسا آپ چاہتے ہیں - بلکہ جو جیسا ہے اسے اسی حال میں دیکھیں اور قبول کریں- -----عمل------- سوچنا آسان کام ہے عمل کرنا مشکل ہے اور کسی خیال کو عملی جامہ پہنانا زیادہ مشکل کام ہے-دنیا میں سب سے زیادہ مشکل بات یہی ہے- مقصد یہ ہے کے آپ کو آپ کی ذات اور آپ کی طاقت سے دوبارہ سے متعارف کر وایا جائے- آپ نے خود ک